Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوا یم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسیم اختر کا لائنز ایریا کا تفصیلی دورہ ، مکینوں سے ملاقات کی اور مسائل دریافت کئے


ایم کیوا یم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسیم اختر کا لائنز ایریا کا تفصیلی دورہ ، مکینوں سے ملاقات کی اور مسائل دریافت کئے
 Posted on: 11/24/2015
ایم کیوا یم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسیم اختر کا لائنز ایریا کا تفصیلی دورہ ، مکینوں سے ملاقات کی اور مسائل دریافت کئے
علاقہ مکینوں نے وسیم اختر کو خوش آمدید کیااور بنیادی سہولیات کے فقدان کے سبب پیش آنیوالی مشکلات سے آگاہ کیا
کراچی ۔۔۔24نومبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے بلدیاتی انتخابات 2015ء کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم ، کارنر میٹنگز اور دوروں کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں پیر کے روز ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے انچارج وسیم اختر نے لائنز ایریا کا تفصیلی دورہ کرکے علاقہ مکینوں ، تاجروں ، دکاندارو ں و دیگر افراد سے ملاقات کرکے انکے مسائل دریافت کئے۔اس موقع پر وسیم اختر نے علاقہ کے مختلف گھروں کا بھی دورہ کیا جہاں عوام نے انہیں بنیادی عوامی سہولیات کے فقدان اوراسکے سبب روز مرہ معمولات زندگی میں پیش آنیوالے مسائل سے آگاہ کیا۔وسیم اختر نے عوام کے مسائل سنے اور انہیں حل کرنے کیلئے ہر ممکن یقین دہانی کروائی ۔اس موقع پر عوام نے ایم کیوا یم رہنما کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں علاقے کادورہ کرنے پر خوش آمدید کیا۔




تصاویر

4/24/2024 7:28:07 AM