Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

چشمہ گوٹھ کے عوام متحدہ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے، رکن صوبائی اسمبلی سید وقار حسین شاہ


چشمہ گوٹھ کے عوام متحدہ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے، رکن صوبائی اسمبلی سید وقار حسین شاہ
 Posted on: 11/21/2015
چشمہ گوٹھ کے عوام متحدہ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے، رکن صوبائی اسمبلی سید وقار حسین شاہ
5دسمبر کو ہماری فتح آنے والی نسلوں کی بقاء کی ضامن ہوگی،الیکشن آفسز کے افتتاح کے موقع کے خطاب
کراچی:۔۔۔21؍نومبر2015ء
حق پرست ایم پی اے سید وقار حسین شاہ بھائی نے کہا ہے کہ 5دسمبر کو حق پرستوں کی فتح آنے والی نسلوں کی بقاء کی ضامن ہوگی۔ یہ بات انہوں نے چشمہ گوٹھ یونین کونسل نمبر 30 ڈسٹرکٹ کونسل ملیر کے مختلف وارڈز میں الیکشن آفسز کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔اس موقع پرمختلف زبانوں،قومیتوں اورمذاہب سے تعلق رکھنے والے عوام کی بڑی تعدادموجودتھے جنہوں نے ایم کیوایم کے قائدتحریک الطاف حسین کے نامزدحق پرست امیدواروں کوبھاری اکثریت سے کامیاب کروانے کی یقین دہانی کرائی۔ سید وقار حسین شاہ نے کہاکہ 5دسمبر کو چشمہ گوٹھ کے سندھی، بلوچ، بنگالی اور اردو بولنے والے حق پرست عوام ایم کیو ایم کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے۔ اس موقع پر جوائنٹ انچارج KMOCسید احمد رضا بھائی اور کن KMOCاویس احمد بھی موجود تھے۔ 

9/25/2016 5:31:20 PM