Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میرپورخاص قائد تحریک جناب الطاف بھائی کے چاہنے والوں کا شہر ہے ،رشیدبھیا


میرپورخاص قائد تحریک جناب الطاف بھائی کے چاہنے والوں کا شہر ہے ،رشیدبھیا
 Posted on: 11/14/2015
میرپورخاص قائد تحریک جناب الطاف بھائی کے چاہنے والوں کا شہر ہے ،رشیدبھیا
میرپورخاص میں کارنرزمیٹنگزسے خطاب
میرپورخاص:۔۔۔14؍نومبر2015ء
میرپورخاص قائد تحریک جناب الطاف بھائی کے چاہنے والوں کا شہر ہے ،19 نومبر کو بلدیاتی الیکشن میں اس شہر کے حق پرست عوام پتنگ پر مہر لگا کر حق پرستوں کو کامیاب کروائیں گے اور قائد تحریک جناب الطاف بھائی سے اپنی والہانہ عقیدت ومحبت کا عملی ثبوت پیش کرینگے، یہ بات سندھ تنظیمی کمیٹی کی رُکن رشید بھیانے میرپورخاص میں مختلف کارنرزمیٹنگوں میں حق پرست عوام کی بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔کارنرمیٹنگزمیں علاقے عوام جن میں خواتین،بزرگ،نوجوان اوربچے بچیاں شامل تھیں۔شرکاء سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ماضی میں حق پرست نمائندہ گان نے بے مثال ترقیاتی کام کروائے جسکی وجہ سے میرپورخاص سندھ کے خوبصورت شہروں میں شمار ہونے لگا، انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حق پرست اُمیدواربھاری تعداد میں کامیاب ہو کر قائدتحریک الطاف حُسین بھائی کے ویژن کے مطابق عوامی خدمت کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے میرپورخاص شہر کی تقدیر بدل دینگے اس موقع پر حق پر ست عوام کی بڑی تعداد نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ 19نومبر کو پتنگ پر مہر لگا کر قائد تحریک جناب الطاف حُسین سے اپنی والہانہ محبت اور وفاداری کا ثبوت دینگے اس موقع پر میرپورخاص زونل کمیٹی کے ارکن خالد تبسم ،عبدالغفور بروہی نے بھی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کے وہ وقت جلد انیوالا ہے جب اس ملک پر غریبوں کی حکمرانی ہوگی ۔

9/29/2016 1:45:03 AM