Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بلدیاتی انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کے ذریعے ایم کیوایم مخالفین کو آئینہ دکھائیں گے ، رکن رابطہ کمیٹی محمد حسین


بلدیاتی انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کے ذریعے ایم کیوایم مخالفین کو آئینہ دکھائیں گے ، رکن رابطہ کمیٹی محمد حسین
 Posted on: 11/13/2015
بلدیاتی انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کے ذریعے ایم کیوایم مخالفین کو آئینہ دکھائیں گے ، رکن رابطہ کمیٹی محمد حسین
سیکڑ A اورDکے وارڈز نمبر9اور 32 میں انتخابی کارنر میٹنگوں کے شرکاء سے خطاب
نوابشاہ ۔۔۔13، نومبر2015ء
جنرل الیکشن 2013 میں ایم کیو ایم کے کارکنان کو لہولہان کرکے شہید کیا گیا لیکن اب سیاسی مخالفین کا مقابلہ اور 2013کے الیکشن میں شہید ہونے والے ساتھیوں کے خون کا حساب عوامی مینڈیٹ کے ووٹ سے حاصل کریں گے اور دشمنوں کو آئینہ دکھائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن محمد حسین خان نے سیکڑ A اورDکے وارڈز نمبر9اور 32 میں انتخابی کارنر میٹنگوں کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس دوران زونل انچارج ایڈوکیٹ عبدالمجید ،زونل ممبران عظمت عمران ،توقیر خانزادہ،شبیر احمد ملک سمیت وارڈ9اور32کے امیدواران کارکنان و حق پرست عوام کی کثیر تعداد موجود تھی ۔علاوہ ازیں سیکڑ Dوارڈ 32میں رکن رابطہ کمیٹی محمد حسین خان زونل انچارج ایڈوکیٹ عبدالمجید نے کارکنان کے ہمراہ راؤ برادری ،میواتی برادری و دیگر برادریوں سے ملاقاتیں کرتے ہوئے خوشگوار ماحول میں گفت وشنید کی تمام برادریوں نے یقین دھانی کرائی کہ وہ کل بھی قائد تحریک الطاف حسین کے ساتھ تھے اور ہمیشہ رہیں گے 19نومبر کو پتنگ پر مہر لگاکر حق پرست امیدواروں کو کامیاب کرائیں گے اور سیاسی مخالفین کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔


9/26/2016 12:20:11 PM