Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پارٹی پالیسی اور فیصلے کے خلاف عمل کرنے اور تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر ایم کیوایم میرپورخاص زون کے آٹھ سابق ذمہ داروں اور کارکنوں کو تحریک سے خارج کردیا گیا


پارٹی پالیسی اور فیصلے کے خلاف عمل کرنے اور تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر ایم کیوایم میرپورخاص زون کے آٹھ سابق ذمہ داروں اور کارکنوں کو تحریک سے خارج کردیا گیا
 Posted on: 11/8/2015
پارٹی پالیسی اور فیصلے کے خلاف عمل کرنے اور تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر ایم کیوایم میرپورخاص زون کے آٹھ سابق ذمہ داروں اور کارکنوں کو تحریک سے خارج کردیا گیا
ایم کیوایم کا میرپورخاص سٹی کے رئیس احمدخان، خلیق احمد خان، شفیق احمدخان اوربلدیاتی امیدواروں محمدیوسف، اسلم قریشی اور التجا خان سے اظہار لاتعلقی 

کراچی ۔۔۔ 8 نومبر2015ء
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے بلدیاتی انتخابات میں تحریک کی پالیسی اورفیصلے کے خلاف عمل کرنے اور تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی کرنے پر ایم کیوایم میرپورخاص زون کے آ ٹھ سابق ذمہ داروں اور کارکنوں کوتحریک سے خارج کردیاہے ۔ایم کیوایم سے خارج کئے جانے والوں میں میرپورخاص کے سیکٹرسی کے سابق انچارج خالدراشدولدفقیرمحمد،سیکٹربی، یونٹ/A 4 کے سابق یونٹ انچارج محمداکبرولدمحمداسماعیل، یونٹA 4 کی یونٹ کمیٹی کے رکن محمد ارشد ولد محمد اسماعیل، سیکٹربی یونٹ 3/A کے کارکن احسان الحق ولدرحیم بخش،سیکٹر A یونٹ 2/B کے کارکن محمداکرم عرف کامران ولد اسلام مجاہد،سیکٹرB، یونٹ 3/A کے الیکشن سیل ممبرمظہرعلی ولدمظفرعلی،سیکٹرB، یونٹ3/A کے کارکن منظر علی ولد مظفرعلی اور سیکٹرC یونٹ 5/A،یوسی 5کے سابق یوسی ناظم محمود اقبال ولد کریم بخش شامل ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں میرپورخاص کے رئیس احمدخان، خلیق احمد خان، شفیق احمدخان، وارڈنمبر6 ،وارڈنمبر7کے امیدوار محمدیوسف ولد عبدالحمید، امیدواربرائے وارڈنمبر5 اسلم قریشی ولد یاسین قریشی اورامیدواربرائے وارڈنمبر9 التجاخان ولدمحمدرضاخان سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے ۔

12/6/2016 2:12:57 AM