Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لاہور میں چار منزلہ فیکٹری زمیں بوس، درجنوں مزدوروں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


لاہور میں چار منزلہ فیکٹری زمیں بوس، درجنوں مزدوروں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 11/4/2015
لاہور میں چار منزلہ فیکٹری زمیں بوس، درجنوں مزدوروں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
پنجاب حکومت حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کیلئے معاوضے کا اعلان کرے
زخمیوں کو سرکاری خرچ پر علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرکے غریب مزدوروں کی داد رسی کی جائے، الطاف حسین کا مطالبہ 
لندن۔۔۔4اکتوبر2015ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور کے علاقے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں چار منزلہ فیکٹری عمارت زمیں بوس ہونے کے نتیجے میں درجنوں مزدوروں کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے افسوسنا ک واقعے کے متاثرین اور انکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ زمیں بوس ہونے کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے درجات کو بلندفرمائے ، زخمیوں کو جلد و مکمل صحت و تندرستی عطا کرے اور متاثرین کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔جناب الطاف حسین نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فیکٹری حادثے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے اہل خانہ کیلئے خاطر خوامعاوضے کا اعلان کریں اور زخمیوں کو سرکاری خرچ پر علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرکے غریب مزدور وں کی داد رسی کریں۔

9/24/2016 8:59:09 PM