Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سندھ حکومت ہندو ملازمین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ ایڈوانس فراہم کرنے اور دیوالی کے رو ز عام تعطیل کا اعلان کرے ، انچارج ایم کیوا یم اقلیتی امور کمیٹی


سندھ حکومت ہندو ملازمین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ ایڈوانس فراہم کرنے اور دیوالی کے رو ز عام تعطیل کا اعلان کرے ، انچارج ایم کیوا یم اقلیتی امور کمیٹی
 Posted on: 11/1/2015
سندھ حکومت ہندو ملازمین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ ایڈوانس فراہم کرنے اور دیوالی کے رو ز عام تعطیل کا اعلان کرے ، انچارج ایم کیوا یم اقلیتی امور کمیٹی
کراچی ۔۔۔یکم ؍ نومبر 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ اقلیتی امور کمیٹی کے انچارج و سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی منوہر لعل واسوانی نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 11نومبر کو ہندو برادی کے بڑے مذہبی تہوا ر دیوالی کے موقع پر سندھ حکومت کے ہندو ملازمین کو ایک مہینے کی تنخواہ ایڈوانس میں فراہم کروائیں اور دیوالی کے دن صوبے میں بسنے والے ہندو ہم وطنوں کیلئے عام تعطیل کا بھی اعلان کریں ۔منوہر لعل نے اپنے بیان میں ہندو برادری کو جناب الطاف حسین کی جانب سے دیوالی کی مبارک باد بھی پیش کی اور ان سے اپیل کی کہ وہ اپنی مذہبی دعاؤں میں ملک کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کریں ۔

12/10/2016 8:45:02 AM