Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے نو منتخب انچارج اسد کاظمی اور اراکین کی پاپوش نگر اور عزیز آباد شہداء قبرستان سمیت یادگار شہدائے حق پرحاضری


ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے نو منتخب انچارج اسد کاظمی اور اراکین کی پاپوش نگر اور عزیز آباد شہداء قبرستان سمیت یادگار شہدائے حق پرحاضری
 Posted on: 11/1/2015
ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے نو منتخب انچارج اسد کاظمی اور اراکین کی پاپوش نگر اور عزیز آباد شہداء قبرستان سمیت یادگار شہدائے حق پرحاضری 
جناب الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین ، والدہ محترمہ خورشید بیگم ، بھائی ناصر حسین شہید ، بھتیجے عارف حسین شہید سمیت تمام حق پرست شہداء کی قبروں پر پھول کی چادرچڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
لیبر ڈویژن کے انچارج و اراکین نے یادگار شہدائے حق پرست جاکر شہداء کو سیلوٹ پیش کیا اور بلند درجات کیلئے دعا کی 
کراچی ۔۔۔یکم، نومبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کی تنظیم نو کے بعد نومنتخب انچارج لیبر ڈویژن اسد کاظمی اور اراکین نے گزشتہ روز پاپوش نگر اور شہداء قبرستان عزیز آبادمیں حاضری دی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین مرحوم ، والدہ محترمہ خورشید بیگم ، بھائی ناصر حسین شہید ، بھتیجے عارف حسین شہید سمیت تمام حق پرست شہداء کی قبروں پر پھول کی چادرچڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔ بعدازاں لیبر ڈویژن کے انچارج اسد کاظمی اور اراکین نے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے شہداء کی یاد میں تعمیر کی گئی یادگار شہدائے حق جاکر حق پرست شہداء کو سیلوٹ پیش کیا اور شہداء کے بلند درجات کیلئے دعا کی۔ 

9/25/2016 5:30:36 PM