Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کی ایڈہاک کمیٹی کے ارکان پر مشتمل وفد کی داتادربار پر حاضری


ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کی ایڈہاک کمیٹی کے ارکان پر مشتمل وفد کی داتادربار پر حاضری
 Posted on: 10/31/2015
ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کی ایڈہاک کمیٹی کے ارکان پر مشتمل وفد کی داتادربار پر حاضری
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی ،فاتحہ خوانی کی اور زائر میں لنگر تقسیم کیا
وفد میں میاں راشد علی ، جان محمد رمضان ،سید افضال حسین نقوی ،ناصر ولیم اورحارث خان کاکڑ شامل تھے
لاہور 31اکتوبر 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کی ایڈہاک کمیٹی کے ارکان پر مشتمل وفد نے داتادربار پر حاضری دی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے مزار شریف پر پھولوں کی چادر چڑھائی ،فاتحہ خوانی کی اور زائرین میں لنگر تقسیم کیا ۔ وفد میں ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کی ایڈ ہاک کمیٹی کے ارکان میاں راشد علی ، جان محمد رمضان ،سید افضال حسین نقوی ،ناصر ولیم ،حارث خان کاکڑجبکہ کارکنان جاوید اورملک ذاہد شامل تھے ۔ 

12/10/2016 8:12:37 PM