Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پی بی اے کے بورڈآف ڈائریکٹرزکے سالانہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے نومنتخب عہدیداران کوایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کی مبارکباد


پی بی اے کے بورڈآف ڈائریکٹرزکے سالانہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے نومنتخب عہدیداران کوایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کی مبارکباد
 Posted on: 10/31/2015
پی بی اے کے بورڈآف ڈائریکٹرزکے سالانہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے نومنتخب عہدیداران کوایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کی مبارکباد
پی بی اے کے تمام نومنتخب عہدیداران آزادی رائے کے لئے اپناکرداراداکرینگے،الطاف حسین 
ایم کیوایم شروع دن سے آزادی رائے پریقین رکھتی ہے اورچاہتی ہے کہ معاشرے کی ترقی اورملک سے کرپشن کے خاتمے کے لئے آزادمیڈیافعال کرداراداکرے،الطا ف حسین 
کراچی ۔۔۔31، اکتوبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان براڈکاسٹرزایسوسی ایشن (پی بی اے)کے بورڈآف ڈائریکٹرزکے سالانہ انتخابات 2015 -16 کے لئے جیوٹی وی کے میرابراہیم رحمان کوچیئرمین،دنیاٹی وی کے میاں عامرمحمود سینئر وائس چیئرمین ،آج ٹی وی کے ارشدزبیری کووائس چیئرمین ، ڈان ٹی وی کے شکیل مسعودکوسیکرٹری جنرل،کے ٹی این ٹی وی کے محمداسلم قاضی کوجوائنٹ سیکریٹری اورہم ٹی وی کے دریدقریشی کوسیکریٹری مالیات منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کی ہے اورامیدظاہرکی ہے کہ پی بی اے کے تمام نومنتخب عہدیداران آزادی رائے کے لئے اپناکرداراداکرینگے۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم شروع دن سے آزادی رائے پریقین رکھتی ہے اورچاہتی ہے کہ معاشرے کی ترقی اورملک سے کرپشن کے خاتمے کے لئے آزادمیڈیافعال کرداراداکرے۔انہوں نے اپنی اوراپنی جماعت ایم کیوایم کی جانب سے پی بی اے کے تمام نومنتخب عہدیداران کومکمل تعاون کایقین دہانی کرائی۔

12/4/2016 4:29:49 PM