Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے زیراہتمام سانحہ 31 اکتوبر 86ء کے شہداء کی 29ویں برسی کل بروزہفتہ عقیدت واحترام سے منائی جائیگی
Posted on: 10/30/2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام سانحہ 31 اکتوبر 86ء کے شہداء کی 29ویں برسی کل بروزہفتہ عقیدت واحترام سے منائی جائیگی
شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کئے جائیں گے
اس سلسلے کامرکزی اجتماع کل بروز دوپہر ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپرمنعقد کیا جائے گا
ایم کیوایم کے زیراہتمام سانحہ 31 اکتوبر1986ء کے شہداء کی 29ویں برسی کل بروزہفتہ عقیدت واحترام سے منائی جائے گی۔یادرہے کہ31 اکتوبر 1986ء کوحیدرآبادکے پکاقلعہ گراؤنڈمیں ایم کیوایم کی جدوجہدکادوسرابڑاعوامی جلسہ ہوناتھا۔ اس جلسہ عام میں شرکت کے لئے کراچی سے ایم کیوایم کا ایک بڑاجلوس حیدرآبادجارہاتھاکہ اس جلوس پر کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ اورحیدرآبادمیں مارکیٹ چوک کے مقام پر مسلح دہشت گردوں نے اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایم کیوایم کے درجنوں کارکنان شہیداورزخمی ہوگئے تھے ۔ سانحہ 31 اکتوبر86ء کے شہداء کی 29 ویں برسی کے سلسلے میں کل ایم کیوایم کے زیراہتمام شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کئے جائیں گے۔ اس سلسلے کامرکزی اجتماع کل بروز دوپہر ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپرمنعقد کیا جائے گااورشہداء کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔
*****
8/9/2026 10:19:27 PM
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us