Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بین الاقوامی شہرت یافتہ آئینی وقانونی ماہر بیرسٹر فروغ نسیم نے شکایات ازالہ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا


بین الاقوامی شہرت یافتہ آئینی وقانونی ماہر بیرسٹر فروغ نسیم نے شکایات ازالہ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا
 Posted on: 10/30/2015
بین الاقوامی شہرت یافتہ آئینی وقانونی ماہر بیرسٹر فروغ نسیم نے شکایات ازالہ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا
لندن۔۔۔30، اکتوبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین سے آج بین الاقوامی شہرت کے حامل آئینی وقانونی ماہر بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم نے طویل ملاقات کی ۔ ملاقات میں دیگر ملکی وبین الاقوامی اہم امور کے علاوہ حکومت کی تشکیل کردہ شکایات ازالہ کمیٹی (Grievances Redressal Committee) پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد قائد تحریک جناب الطاف حسین نے بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم کو شکایات ازالہ کمیٹی سے استعفیٰ دینے کی اجازت دیدی جس کی روشنی میں بیرسٹر فروغ نسیم نے حکومت کو اپنا استعفیٰ بھیج دیا۔ جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر فروغ نسیم کو اس جراتمندانہ مؤقف پر زبردست شاباش بھی پیش کی ۔ دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے بھی بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم کی جانب سے شکایات ازالہ کمیٹی سے استعفیٰ دیئے جانے کے اقدام کو انتہائی مثبت ، جراتمندانہ اور غیرجانبدارانہ قراردیتے ہوئے انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

9/27/2016 1:57:27 AM