Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ایم کیوا یم کی سینئر کارکن محترمہ ناہید فاطمہ کی والدہ سروری بیگم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ایم کیوا یم کی سینئر کارکن محترمہ ناہید فاطمہ کی والدہ سروری بیگم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
 Posted on: 10/29/2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ایم کیوا یم کی سینئر کارکن محترمہ ناہید فاطمہ کی والدہ سروری بیگم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
محترمہ ناہیدفاطمہ کی والدہ سروری بیگم کے انتقال پر ایم کیوا یم شعبہ خواتین کی انچارج و اراکین کا اظہار تعزیت 
کراچی:۔۔29؍ اکتوبر 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کی سینئر کارکن ناہید فاطمہ کی والدہ سروری بیگم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے محترمہ ناہیدفاطمہ اور تمام سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔ (آمین)
دریں اثناء ایم کیوا یم شعبہ خواتین کی انچارج کشور زہرا و اراکین نے ایم کیو ایم کی سینئر کارکن ناہیدفاطمہ کی والدہ سروری بیگم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں ایم کیوا یم شعبہ خواتین نے محترمہ ناہید بیگم اور کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا ر کیا ۔ شعبہ خواتین نے اللہ تعالی کے حضور خصوصی دعا کی کہ اللہ تعالیٰ محترمہ ناہید بیگم اور تمام سوگواران کو تلقین کی وہ صبر سے کام لیں اوردعا کریں کہ اللہ تعالیٰ سروری بیگم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطام کرے ۔ (آمین)

9/26/2016 2:01:44 PM