Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین نے غریب و متوسط طبقے کے عوام کو اسمبلیوں میں بھیج کر ثابت کردیا کہ آنے والے وقت میں غریب ومتوسط طبقے کے عوام کی حکمرانی ملک پر قائم ہوگی ، رابطہ کمیٹی رکن محترمہ ذرین مجید


جناب الطاف حسین نے غریب و متوسط طبقے کے عوام کو اسمبلیوں میں بھیج کر ثابت کردیا کہ آنے والے وقت میں غریب ومتوسط طبقے کے عوام کی حکمرانی ملک پر قائم ہوگی ، رابطہ کمیٹی رکن محترمہ ذرین مجید
 Posted on: 10/29/2015
جناب الطاف حسین نے غریب و متوسط طبقے کے عوام کو اسمبلیوں میں بھیج کر ثابت کردیا کہ آنے والے وقت میں غریب ومتوسط طبقے کے عوام کی حکمرانی ملک پر قائم ہوگی ، رابطہ کمیٹی رکن محترمہ ذرین مجید 
سکھر میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں یونین 09میں منعقدہ خواتین کی کارنر میٹنگ سے خطاب 
سکھر۔۔۔29، اکتوبر2015ء 
بلد یا تی الیکشن 2015کے انتخا با ت سکھر میں حق پرستو ں کی کا میا بی غر یب و متو سط طبقے کے مظلو م عوام کی حکمر انی کی نو ید دے رہا ہے اور قا ئد تحر یک محتر م جنا ب الطا ف حسین بھائی ملک کے وا حد لیڈر ہیں جنہو ں نے اپنی سا ری زندگی غر یب عوام کے حصول کی جد و جہد میں لگا دی اور غر یب عوام کو ملک کے ایو انو ں میں بھیج کر ثا بت کر دیا کے آنے والا وقت میں غر یب و متو سط طبقے کے عوا م کی حکمر انی قا ئم ہو گی۔ ان خیا لا ت کا اظہا رمتحدہ قومی موومنٹ را بطہ کمیٹی کی رکن زرین مجید با جی، سند ھ تنظیمی کمیٹی کی اراکین را عنا انصا ر با جی، عشرت باجی ،ڈاکٹرفوزیہ باجی ،سکھرشعبہ خو اتین کی انچا رج سا جدہ بختیا ر با جی نے بلد یا تی الیکشن 2015کے سلسلے میں یونین کمیٹی 09میں خواتین کی کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی شخصیت تمام سیاستدانوں کیلئے مشعل راہ ہے تمام کارکنان اوربا جیا ں تحریک کے نظریئے کو عام کریں اور عوام کیساتھ ملکر مفاد پرستوں کی سازش ناکام بنا دیں اور نظریاتی رشتے کو مضبوط کریں اور آپس میں اتحاد کو مزید پختہ کریں ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ خو اتین بہنیں اپنی بچیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر یں تا کہ ملک اور قو م کی خد مت کر سکیں اور پھر تحر یک ان پڑھی لکھی خو اتین کواسمبلیوں میں بھیج کر خو اتین کے حقو ق کی جد وجہد میں شا مل کرسکے۔

12/8/2016 3:59:37 PM