Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مخالفین بلدیاتی الیکشن میں متحدہ کے خلاف ایڑی چوٹی کا زور لگالیں لیکن ان کی حسرتیں ناکام رہیں گی


مخالفین بلدیاتی الیکشن میں متحدہ کے خلاف ایڑی چوٹی کا زور لگالیں لیکن ان کی حسرتیں ناکام رہیں گی
 Posted on: 10/29/2015
مخالفین بلدیاتی الیکشن میں متحدہ کے خلاف ایڑی چوٹی کا زور لگالیں لیکن ان کی حسرتیں ناکام رہیں گی 
سکھر میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں مختلف یونین کمیٹیز میں کارنر میٹنگ کے شرکاء سے ایم کیوایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار ، رابطہ کمیٹی کے ارکان شبیر احمد قائم خانی اور کمال ملک کا خطاب 
سکھر۔۔۔29،اکتوبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی کامیابی سے خوفزدہ جماعتیں صرف ایم کیو ایم کی دشمن نہیں بلکہ غریب عوام کی دشمن ہیں جو نہیں چاہتیں کہ کسی بھی طرح غریب عوام کا مورال بلند ہو،انہیں سہولیات میسر ہو اور ان کے مسائل حل ہوں اسی لئے متحدہ کی راہ میں روڑے اٹکانے کے لئے سیاسی گٹھ جوڑ کر رہی ہیں لیکن وہ یاد رکھیں متحدہ کے خلاف ایڑی چوٹی کا زور لگالیں لیکن ان کی حسرتیں ناکام رہیں گی اوربلدیا تی الیکشن2015 سکھر کی سلا متی و بقا ء اور معا شی استحکا م کیلئے انتہا ئی اہمیت کے حامل ہیں اور عوام اپنے حق رائے دہی کا بھر پو رطر یقے کے سا تھ استعما ل کر کے آنے وا لی نسلو ں کے مستقبل کو محفو ظ تر ین بنا دیں۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر متحدہ قو می موومنٹ کے سینئر رہنما ڈا کٹر فا رو ق ستار،رابطہ کمیٹی کے اراکین شبیر احمد قا ئم خانی،کما ل ملک نے بلد یا تی الیکشن2015کے سلسلے میں سکھر شہر کی مختلف یونین کمیٹیزمیں کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بلدیا تی الیکشن میں حق پر ست عوام حق پر ست اُمید واروں کی بھر پو ر سپو رٹ کر کے غر یب و متو سط طبقے سے تعلق رکھنے والے عوام کو ایو انو ں میں پہنچا ئیں جس سے سکھر انشا ء اللہ تر قی کی را ہ پر گا مز ن ہو گا اورقا ئد تحر یک محتر م جنا ب الطا ف حسین بھائی کی زیر قیا دت 98فیصد غر یب و متو سط طبقے کے عوام کا انقلا ب نو شتہ دیو ار بن چکا ہے نا م نہا د وڈیر ے اور جا گیر دار عوامی انقلا ب راہ میں جتنی چا ہے رکاو ٹیں کھڑی کر لیں آخری فتح حق پر ستو ں کی ہو گی دریں اثنا ء سند ھ تنظیمی کمیٹی کے جو ائنٹ انچا رج فریدخا ن اورسکھر زون کے زونل انچا رج شہزا دہ گلفام نے کہا کہ قائد تحریک محتر م جنا ب الطاف حسین بھائی کے نظریے کی سچائی کا یہ زندہ ثبوت ہے کہ آج لوگ جوق در جوق ایم کیو ایم کے پرچم کے سائے تلے جمع ہو رہے ہیں ،اورپورے ملک کی غریب و مظلوم عوام کی اُمید اور سوچ کا محو ر صرف اور صرف متحد ہ قومی موومنٹ ہے اب ہم 98فیصد لوگوں نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ہم اپنی قسمت کا فیصلہ اُن دو فیصد لوگوں کے ہاتھو ں میں دینا ہے یا اپنا حق حا صل کر نا ہے، اگر ہم نے اب بھی صحیح اور غلط کا فیصلہ نہیں کیا تو خدا بھی ہماری حالت نہیں بدلے گا انہو ں نے مز ید کہا کہ بلدیا تی الیکشن 2015انتخا با ت سکھر اور قو م کا امتحان ہے جس میں حق پر ستو ں کی کا میا بی ہی سکھراور قو م کی تر قی و خو شحا لی کی ضا من ہے اورقا ئد تحر یک محتر م جنا ب الطا ف حسین بھائی نے سکھر و قو م کی حالت بدلنے کیلئے عوام کو با اختیا ر بنا یا اور بلد یا تی الیکشن 2015میں حق پر ست عوام سکھر سے ایم کیو ایم کے نا مز د امیدوارو ں کو کا میا ب کر کے سکھر کو مضبو ط اور عوام کو خو شحا ل بنا ئینگی ۔


12/9/2016 5:07:36 PM