Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

روزنامہ دنیا کے سٹی ایڈیٹر زاہد حسین کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


روزنامہ دنیا کے سٹی ایڈیٹر زاہد حسین کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 10/25/2015
روزنامہ دنیا کے سٹی ایڈیٹر زاہد حسین کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔25، اکتوبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے روزنامہ دنیا کے سٹی ایڈیٹر زاہد حسین کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ر ابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ ربرداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)

10/1/2016 5:22:26 AM