Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے شہید کارکن کی والدہ کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہارِ تعزیت


ایم کیو ایم کے شہید کارکن کی والدہ کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہارِ تعزیت
 Posted on: 10/25/2015
ایم کیو ایم کے شہید کارکن کی والدہ کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہارِ تعزیت
کراچی 25 اکتوبر 2015 ء
متحدہ قومی موو منٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ165 کے شہید کارکن فراست کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں شریک ہیں ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے ۔(آمین)

9/28/2016 5:13:23 PM