Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم را بطہ کمیٹی کے ارکان کی 9محرم الحرام اور عاشور کی درمیا نی شب انچولی سے نکلنے والے ماتمی جلو س میں شرکت ،لیاقت آبا د میں روایتی تعزیوں کا دورہ


ایم کیو ایم را بطہ کمیٹی کے ارکان کی 9محرم الحرام اور عاشور کی درمیا نی شب انچولی سے نکلنے والے ماتمی جلو س میں شرکت ،لیاقت آبا د میں روایتی تعزیوں کا دورہ
 Posted on: 10/24/2015
ایم کیو ایم را بطہ کمیٹی کے ارکان کی 9محرم الحرام اور عاشور کی درمیا نی شب انچولی سے نکلنے والے ما تمی جلو س میں شرکت، لیاقت آبا د میں روایتی تعزیو ں کا دورہ
ارکان رابطہ کمیٹی نے عزادارن حسین جلوس کی انتظامیہ سے ملاقات کی اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے کیمپس کا معائنہ کیا
کراچی ۔۔۔ 24 اکتوبر 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان امین الحق، زرین مجید اور کنورنویدجمیل نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ 9 محرم الحرام اور یوم عاشور کی درمیانی شب انچولی سے نکلنے والے ما تمی جلوس میں شرکت کی اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے اعزادران کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے لگائے گئے کیمپس کا دورہ کیا۔ واضح رہے کہ ما تمی اور عزاداری کے جلوس میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کی ایمبو لینسیں بھی ساتھ ساتھ رہی جبکہ ماتمی جلوس کی گزر گاہوں پر شربت اور پانی کی سبیلیں بھی لگائیں گئیں اور جلوس کے شرکاء میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔ دریں اثناء رکن رابطہ کمیٹی کنو یر نوید جمیل وحق پرست رکن صوبائی اسمبلی عظیم فاروقی نے لیاقت آباد ڈاکخانہ میں تیار کیے جانے والے قدیم و روایتی تعزیوں کا بھی دورہ کیا اور عوام سے ملاقات کی۔

12/9/2016 1:22:03 PM