Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سندھ ہائی کورٹ نے رؤ ف صدیقی اور دیگر کی جانب سے آئینی درخواست پر فیصلہ سنا دیا


سندھ ہائی کورٹ نے رؤ ف صدیقی اور دیگر کی جانب سے آئینی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
 Posted on: 10/22/2015
سندھ ہائی کورٹ نے رؤ ف صدیقی اور دیگر کی جانب سے آئینی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
ڈبل بینچ نے عامر العباداور ا ن کی اہلیہ کی جانب سے عبد الرؤف صدیقی پرجان سے مارنے کی دھمکیوں اور بھتہ کے الزامات مسترد کردیے
مورخہ22اکتوبر؍2015ء
سندھ ہائی کورٹ نے رؤ ف صدیقی اور دیگر کی جانب سے آئینی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔سندھ ہائی کورٹ کے ڈبل بینچ جسٹس جناب احمد علی شیخ اور جسٹس جناب ایس ایم فاروق شاہ نے عامر العباد اور اُ ن کی اہلیہ ڈاکٹر شہلہ عامر کی جانب سے عبد الرؤف صدیقی پر جان سے مارنے کی دھمکی اور بھتہ کے الزامات کومسترد کردیا۔اسسٹنٹ ایڈو کیٹ جنرل سندھ نے اپنے تحریری بیان میں عدالت کو یقین دلا یا کہ مستقبل میں درخواست گزار(رؤف صدیقی و دیگر )کو نہ ہراساں کیا جائیگا اور نہ ہی غیر قانونی کاروائی کی جائیگی۔

12/6/2016 1:55:51 PM