Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بلوچستان کے علاقے بولان کی امام بارگاہ کاظمیہ میں بم دھماکے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس اور دعا


بلوچستان کے علاقے بولان کی امام بارگاہ کاظمیہ میں بم دھماکے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس اور دعا
 Posted on: 10/22/2015
بلوچستان کے علاقے بولان کی امام بارگاہ کاظمیہ میں بم دھماکے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس اور دعا
حکومت متاثرین کو سرکاری سطح پر علاج و معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے احکامات جاری کریں، الطاف حسین
لندن۔۔۔۔22اکتوبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے بلوچستان کے علاقے بولان کی تحصیل بھاگ میں امام بارگاہ کاظمیہ میں بم دھماکے پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے بم دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالے متعدد افراد اور انکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور اعلیٰ مقام عطافرمائے اور زخمیوں کو جلد و مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔جناب الطاف حسین نے وفاقی اور بلوچستان کی صوبائی حکومت کے عہدیداران سے مطالبہ کیا کہ وہ امام بارگاہ بم دھماکے کے متاثرین کو سرکاری سطح پر علاج و معالجے کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے احکامات جاری کریں ۔

9/26/2016 2:02:48 AM