Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے وفد کی مولانا اسد دیوبندی اور علامہ علی کرار نقوی سے ملاقات


متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے وفد کی مولانا اسد دیوبندی اور علامہ علی کرار نقوی سے ملاقات
 Posted on: 10/18/2015
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے وفد کی مولانا اسد دیوبندی اور علامہ علی کرار نقوی سے ملاقات
وفد کے اراکین نے علماء کرام سے گفتگو کرتے ہوئے محرم الحرام میں آپس میں اتحاد و اتفاق برقرا رکھنے کی اہمیت پر ذور دیا
علماء کرام نے محرم الحرا م میں محبت و نگانت کی فضاء قائم کرنے کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کرنیکی یقین دہانی کروائی
کراچی ۔۔۔18اکتوبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور اتحاد بین المسلمین کے فروغ کیلئے مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، مشائخ عظام اور مذہبی اسکالرز سے ایم کیوا یم کے مختلف وفود کی ملاقات کا سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے میں ہفتہ کے روز ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے اراکین عارف خان ایڈوکیٹ، عبد القادر خانزادہ، علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد اور اراکین نے مولانا اسد دیوبندی اور شیعہ عالم علی قرارنقوی سے ملاقات کی۔اس موقع پر ایم کیوا یم کے وفد نے علماء کرام سے گفتگو کرتے ہوئے محرم الحرام میں امن وامان کی فضاء قائم کرنے اور آپس میں اتحادواتفاق برقرا رکھنے کی اہمیت پر ذور دیا اور اتحاد بین المسلمین کیلئے جناب الطاف حسین کا پیغام پہنچایا۔ ملاقات کے موقع پر علماء کرام نے محرم الحرام میں محبت و نگانت کی فضاء قائم کرنے کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کرنیکی یقین دہانی کروائی اور مذہبی یکجہتی کیلئے ایم کیوا یم کے کردار کو سراہا۔


9/27/2016 8:49:58 AM