Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کے 11معطل کئے گئے کارکنوں کو بحال کر دیا ہے


متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کے 10معطل کئے گئے کارکنوں کو بحال کر دیا ہے
 Posted on: 10/17/2015
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کے 10معطل کئے گئے کارکنوں کو بحال کر دیا ہے

لندن۔۔16اکتوبر 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کے 10معطل کئے گئے کارکنوں کو بحال کر دیا ہے ۔ ان کارکنوں کی بحالی کا فیصلہ ایم کیوای امریکہ کی سینٹر ل آرگنائزنگ کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا بحال کئے جانے والے کارکنوں میں تحریم شاہد (شگاگو ) آصف سلیم (شگاگو ) حارث عثمانی (شگاگو ) آصف خان (شگاگو ) طار ق صدیقی (شگاگو ) مطلوب زیدی (واشنگٹن )طارق حمید (واشنگٹن )شکیل الدین (واشنگٹن )اورنگ زیب (واشنگٹن )ذیشان مرزا(ہیوسٹن )شامل ہیں ۔
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بحال کئے جانے والے 10افراد کو ایک مرتبہ پھر تاکید کی کہ وہ آئندماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں اور نظم وضبط کے دائرے میں رہ کر کام کریں ۔

9/29/2016 12:00:54 AM