Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

گلستان جوہر میں مٹی کا تودہ گرنے کے سبب متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


گلستان جوہر میں مٹی کا تودہ گرنے کے سبب متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 10/13/2015
گلستان جوہر میں مٹی کا تودہ گرنے کے سبب متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت 
اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونیوالے افراد کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے اور زخمیوں کو صحتیابی عطا فرمائے ،الطاف حسین
لندن۔۔۔13اکتوبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قائم جھونپڑیوں پر مٹی کا تودہ گرنے کے سبب خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق اور درجنوں کے زخمی ہونے کے واقعہ پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے واقعہ کے تمام متاثرین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ واقع میں جاں بحق ہونیوالے افرادکے درجات بلند کرکے انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد و مکمل صحتیابی عطا کرے ۔

4/23/2024 2:39:43 AM