Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈان نیوز کے رپورٹر عمران احمد کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ڈان نیوز کے رپورٹر عمران احمد کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 10/11/2015
ڈان نیوز کے رپورٹر عمران احمد کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔11اکتوبر 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈان نیوز کے رپورٹر عمران احمد کے والد ولی احد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ر ابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)
English Viewers

4/26/2024 1:58:03 AM