Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

گزشتہ روز کراچی میں طوفانی بارش کے باعث بفرزون میں نالے میں گاڑی گرنے کے نتیجے میں ایک بچہ اور ایک خاتون کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


گزشتہ روز کراچی میں طوفانی بارش کے باعث بفرزون میں نالے میں گاڑی گرنے کے نتیجے میں ایک بچہ اور ایک خاتون کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 8/5/2013 1
گزشتہ روز کراچی میں طوفانی بارش کے باعث بفرزون میں نالے میں گاڑی گرنے کے نتیجے میں ایک بچہ اور ایک خاتون کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
اس المناک واقعہ پر مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ غم میں برا بر کے شریک ہیں
لاپتہ شخص کی برآمدگی کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں اور لواحقین کو معاوضہ ادا کیا جائے، الطاف حسین کا مطالبہ
لندن۔۔۔5اگست2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گزشتہ روز کراچی میں طوفانی بارش کے باعث بفرزون میں نالے میں گاڑی گرنے کے نتیجے میں ایک بچہ اورایک خاتون کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ گاڑی سے لاپتہ ہونے پر گہر ی تشویش کا اظہار کیاہے ۔ جناب الطاف حسین نے گور نر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ لاپتہ شخص کی برآمد گی کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں اور لواحقین کو معاوضہ ادا کیا جائے ۔جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہاکہ اس المناک واقعہ پر مجھے سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ غم میں برا بر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)


5/19/2024 4:24:51 AM