Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے رہنما طارق میر آج سینٹرل لندن کے ایک پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں گے


ایم کیوایم کے رہنما طارق میر آج سینٹرل لندن کے ایک پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں گے
 Posted on: 10/9/2015
ایم کیوایم کے رہنما طارق میر آج سینٹرل لندن کے ایک پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں گے 
لندن۔۔۔9، اکتوبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما طارق میر آج سینٹرل لندن میں ایک پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں گے ۔ طارق میر منی لانڈرنگ کے کیس میں جاری انکوائری میں ضمانت پر ہیں اور انہیں آج پولیس اسٹیشن میں پیش ہونا تھا ۔ پولیس اسٹیشن میں طارق میر کا مزید انٹرویو لیاجائے گا ۔ ایم کیوایم اور طارق میر دونوں منی لانڈرنگ کے الزام کی تردید کرتے ہیں ۔ اس ضمن میں مزید معلومات حاصل ہونے پر جاری کردی جائیں گی ۔ 

4/26/2024 1:29:44 PM