Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمدکمال ملک کو رینجرزنے نارتھ ناظم آبادمیں ان کے گھرپرچھاپہ مارکرگرفتارکرلیا


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمدکمال ملک کو رینجرزنے نارتھ ناظم آبادمیں ان کے گھرپرچھاپہ مارکرگرفتارکرلیا
 Posted on: 10/8/2015
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمدکمال ملک کو رینجرزنے نارتھ ناظم آبادمیں ان کے گھرپرچھاپہ مارکرگرفتارکرلیا
قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکاردیواریں پھلانگ کرگھرمیں داخل ہوئے اوران کوحراست میں لے لیا
رینجرز کے اہلکاردوگھنٹہ تک ان کے گھرمیں رہے۔سرکاری اہلکاروں نے ان کے گھرکی تلاشی لی اورکمال ملک کے
تمام اسنادا ورگھرپرلگے ہوئے سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ بھی اپنے ساتھ لے گئے
قانون نافذکرنے والے اداروں نے محمدکمال ملک کونامعلوم مقام پر منتقل کردیاہے۔ محمدکمال ملک جگرکے عارضہ میں
مبتلاہیں اوردو سال قبل ان کاجگرٹرانسپلانٹ ہواتھا
محمدکمال ملک رابطہ کمیٹی کے رکن ہیں اوراس سے قبل وہ گلبرگ کے ٹاؤن ناظم بھی رہ چکے ہیں
ایم کیوایم کے رہنماڈاکٹرفاروق ستار کا رینجرزکے اعلیٰ حکام سے رابطہ ،حکام نے اس سلسلے میں لاعلمی کااظہارکیا

کراچی ۔۔۔ 8 اکتوبر 2015ء
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمدکمال ملک کوبدھ اورجمعرات کی درمیانی شب رینجرزنے نارتھ ناظم آبادمیں ان کے گھرپرچھاپہ مارکرگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ اورجمعرات درمیانی شب تقریباًڈھائی بجے نارتھ ناظم آبادبلاک ایف میں ان کی رہائش گاہ پر رینجرزکی بھاری نفری نے چھاپہ مارا۔ قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکاردیواریں پھلانگ کرگھرمیں داخل ہوئے اوران کوحراست میں لے لیااورگرفتاری کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔ رینجرز کے اہلکارتقریباًدوگھنٹہ تک ان کے گھرمیں رہے۔سرکاری اہلکاروں نے ان کے گھرکی تلاشی لی اورکمال ملک کے تمام اسناداپنے ساتھ لے گئے ۔سرکاری اہلکاراپنے ساتھ ان کے گھرپرلگے ہوئے سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ بھی اپنے ساتھ لے گئے ۔قانون نافذکرنے والے اداروں نے محمدکمال ملک کونامعلوم مقام پر منتقل کردیاہے۔ محمدکمال ملک جگرکے عارضہ میں مبتلاہیں اوردو سال قبل ان کاجگرٹرانسپلانٹ ہواتھا۔محمدکمال ملک رابطہ کمیٹی کے رکن ہیں اوراس سے قبل وہ گلبرگ کے ٹاؤن ناظم بھی رہ چکے ہیں۔دریں اثناء ایم کیوایم کے رہنماڈاکٹرفاروق ستارنے اس بارے میں رینجرزکے اعلیٰ حکام سے رابطہ کیاتوانہوں نے اس سلسلے میں لاعلمی کااظہارکیا۔

4/24/2024 12:22:22 AM