Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں آج پیر 5اکتوبر کو ساؤتھ لندن کے مقامی پولیس اسٹیشن پہنچ گئے


ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں آج پیر 5اکتوبر کو ساؤتھ لندن کے مقامی پولیس اسٹیشن پہنچ گئے
 Posted on: 10/5/2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں آج پیر 5اکتوبر کو ساؤتھ لندن کے مقامی پولیس اسٹیشن پہنچ گئے 
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے منی لانڈرنگ الزام کی تحقیقات کے سلسلے میں مزید سوالات ہوں گے 
ایم کیوایم اور قائد تحریک الطاف حسین منی لانڈرنگ میں کسی قسم کے ملوث ہونے کی سختی سے تردید کرتے ہیں 
لندن۔۔۔5، اکتوبر2015ء 
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں آج مورخہ5اکتوبر بروز پیر ساؤتھ لندن کے مقامی پولیس اسٹیشن پہنچے ہیں ۔ آج ان سے منی لانڈرنگ کے الزام کی تحقیقات کے سلسلے میں مزید سوالات ہوں گے ۔ ایم کیوایم اور جناب الطاف حسین منی لانڈرنگ میں کسی قسم کے ملوث ہونے کی سختی سے تردید کرتے ہیں ۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات موصول ہونے پر جاری کی جائیں گی ۔ 

4/22/2024 11:27:13 PM