Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف کمپیئر اور کسوٹی پروگرام کے میزبان قریش پور کے انتقال پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس


معروف کمپیئر اور کسوٹی پروگرام کے میزبان قریش پور کے انتقال پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 8/5/2013 1
معروف کمپیئر اور کسوٹی پروگرام کے میزبان قریش پور کے انتقال پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
لندن۔۔۔5اگست2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف کمپیئر اور کسوٹی پروگرام کے میزبان قریش پور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)


5/19/2024 2:32:48 AM