پاکستان ایسوسی ایشن فوٹو جرنلسٹ کے صدر اور سینئر فوٹو جرنلسٹ مجیب الرحمن کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
لندن ۔۔۔۔30ستمبر 2015ء
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے پا کستان ایسوسی ایشن فوٹو جرنلسٹ کے صدر اور سینئر فو ٹوجرنلسٹ مجیب الر حمن کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)