Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے اراکین رابطہ کمیٹی نے کراچی میں ان کی رہائشگا ہ نائن زیرو پر قربانی کرکے سنت ابراہیمی کا فریضہ اداکیا
Posted on: 9/25/2015
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے اراکین رابطہ کمیٹی نے کراچی میں ان کی رہائشگا ہ نائن زیرو
پر قربانی کرکے سنت ابراہیمی کا فریضہ اداکیا
کراچی:۔۔۔25؍ستمبر2015
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں ان کی رہائشگا ہ نائن زیرو پر قربانی کرکے سنت ابراہیمی کا فریضہ اداکیا گیا ۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈووکیٹ نے جناب الطاف حسین کی جانب سے جانور ذبح کئے اور سنت ابراہیمی کے فریضے کی تکمیل کی۔اس موقع پرڈپٹی کنوینرزسید شاہدپاشا، کیف الوریٰ اور اراکین رابطہ کمیٹی سیدامین الحق،عبدالحسیب،گلفرازخان خان خٹک،کمال احمد ملک ،رضوان بابر،مطیع الرحمن،عبدالقادرخانزادہ،ارشدحسن،سینئر رہنماء ڈاکٹرفاروق ستار،طارق جاوید، خدمت خلق فاؤنڈیشن کے چیف ٹرسٹی ڈاکٹرنصرت اورسینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے انچارج وسیم اخترودیگر اراکین بھی موجودتھے۔ اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان ، حق پرست ارکان اسمبلی ، شعبہ جات کے ذمہ داران اور بچوں ، نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نائن زیرو کے اطراف جمع تھی تو قربانی کے دورا ن ا ور روایتی جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے رہے ۔
1/19/2026 12:09:08 AM
سانحہ گل پلازہ کراچی دشمن پیپلزپارٹی کی حکومت کی بے حسی، مجرمانہ غفلت
...
18 Jan 2026
انسانی حقوق کی ممتاز وکیل ایمان مزاری ایڈوکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی
...
17 Jan 2026
میں فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیرصاحب سےاپیل کرتاہوں کہ وہ اس بات کی تحقیق
...
17 Jan 2026
تیسری عالمی جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں، جنگ ہوئی تو پاکستان کس کا ساتھ
...
15 Jan 2026
ایم کیوایم اوورسیز آسٹریلیا یونٹ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی میں ردوبد
...
13 Jan 2026
لوئر مڈل کلاس طبقے کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا استقبال کرنے سے سندھ ک
...
13 Jan 2026
شہید وفا پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید کوسلام
...
13 Jan 2026
خیبرپختونخوا کے نوجوان اور باہمت وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کراچی، حیدرآ
...
11 Jan 2026
وزیراعلیٰ KPK سہیل آفریدی اوران کے ساتھیوں کو کراچی آمد پر دل کی گہرائ
...
09 Jan 2026
اتوارکو مزارقائداعظم پرباغ جناح میں ہونے والے خیبرپختونخواہ کے وزیراع
...
09 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us