Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز نے اراکین رابطہ کمیٹی ،سینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے اراکین اور شعبہ جات کے ذمہ داران اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد کے ہمراہ جناح گراؤنڈ میں عیدالاضحی کی نمازادا کی
Posted on: 9/25/2015
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز نے اراکین رابطہ کمیٹی ،سینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے اراکین اور شعبہ جات کے ذمہ داران
اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد کے ہمراہ جناح گراؤنڈ میں عیدالاضحی کی نمازادا کی
کراچی :۔۔۔25؍ستمبر2015
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز سیدشاہدپاشا،کیف الوریٰ ، اراکین رابطہ کمیٹی اورسینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے اراکین نے حق پرست مستعفی ارکان سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی، ایم کیوایم کے ونگزاور شعبہ جات کے ذمہ داران اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد کے ہمراہ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل جناح گراؤنڈ میں عیدالاضحی کی نمازادا کی۔عیدالاضیحی کی نمازمقررہ وقت پر ہوئی جس کے بعدجناب الطاف حسین کی صحت ، تندرستی، درازئ عمر ، تحریک کی کامیابی ، حق پرست شہداء کے درجات کی بلندی سمیت پاکستان کی بقاء و سلامتی ، ملکی استحکام کے لئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں ۔نماز کی ادائیگی کے بعد ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان و دیگر ذمہ داران اور معززین علاقہ نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد پیش کی۔
8/14/2026 1:30:20 AM
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us