Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مشہور معروف صدا کار حسن شہید مرزا کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


مشہور معروف صدا کار حسن شہید مرزا کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 8/3/2013 1
مشہور معروف صدا کار حسن شہید مرزا کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔۔3جولائی 2013 ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین مشہور معروف صدا کار حسن شہید مرزا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے ۔ دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے مشہور معروف صدا کار حسن شہید مرزا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا کی ۔ 

5/6/2024 12:46:18 PM