Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بلدیاتی انتخابات میں حق پرست پینل سے حصہ لینے کے اہل اور خواہش مند خواتین و حضرات اپنے حق پرست اراکین اسمبلی کے رابطہ آفس یا خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں دوپہر3سے رات 8بجے تک رابطہ کرسکتے ہیں ،


بلدیاتی انتخابات میں حق پرست پینل سے حصہ لینے کے اہل اور خواہش مند خواتین و حضرات اپنے حق پرست اراکین اسمبلی کے رابطہ آفس یا خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں دوپہر3سے رات 8بجے تک رابطہ کرسکتے ہیں ،
 Posted on: 9/20/2015
بلدیاتی انتخابات میں حق پرست پینل سے حصہ لینے کے اہل اور خواہش مند خواتین و حضرات اپنے حق پرست اراکین اسمبلی کے رابطہ آفس یا خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں دوپہر3سے رات 8بجے تک رابطہ کرسکتے ہیں ، اعلامیہ ایم کیوایم 
خواہش مند حق پرست امیدواروں کی سہولت کیلئے بلدیاتی انتخابات کا کوائف نامہ ایم کیوایم کی ویب سائٹ www.mqm.orgپر اپ لوڈ کردیا گیا ہے
امیدواران اپنی تعلیمی اسناد کی فوٹو کاپیاں اور بجلی اور گیس کا ادا شدہ آخری بل اپنے ساتھ ضرور لائی 
کراچی ۔۔۔20، ستمبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں حق پرست پینل سے حصہ لینے کے اہل اور خواہش مند خواتین و حضرات اپنے علاقے کے حق پرست اراکین اسمبلی کے رابطہ آفس یا خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد نمبر8میں دوپہر 3بجے سے رات 8بجے کے دوران رابطہ کرسکتے ہیں ۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حق پرست پینل سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند خواتین و حضرات کیلئے عوام کی بے لوث خدمت کا جذبہ رکھنا اور میرٹ پر پورا اترنا لازمی ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق خواہش مند حق پرست امیدواروں کی سہولت کیلئے بلدیاتی انتخابات کا کوائف نامہ ایم کیوایم کی ویب سائٹ www.mqm.orgپر اپ لوڈ کردیا گیا ہے جہاں سے امیدواران کوائف نامہ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں حق پرست پینل سے حصہ لینے کے اہل اور خواہش مند خواتین و حضرات اپنی تعلیمی اسناد کی فوٹو کاپیاں اور بجلی ، گیس کا ادا شدہ آخری بل اپنے ساتھ ضرور لائیں ۔ 

12/10/2016 8:06:42 PM