قائد ایم کیوا یم جناب الطاف حسین کی 62ویں سالگرہ کا مرکزی اجتماع ؍جناح گراؤنڈعزیزآبادجھلکیاں
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطا ف حسین کی 62ویں سالگرہ کا مرکزی اجتماع جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہوا
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی ، کارکنان ، خواتین ، بچوں ، بزرگوں ، اساتذہ کرام ، طلبا و طالبات،اقلیتی رہنماؤں سمیت لاکھوں افراد کی شرکت
جناح گراؤنڈ میں عظیم الشان پنڈال تیار کیا گیا
جناب الطاف حسین سے والہانہ محبت کے اظہار کیلئے عوام نے گلدستے رابطہ کمیٹی ارکان کو پیش کئے
جناب الطاف حسین کی جدوجہد پر مبنی دستاویزی فلم جلسے کے شرکا کو دیکھائی گئی۔
کبوترو ں اور غباروں کوآزاد کرکے جناب الطاف حسین کا والہانہ استقبا ل کیا گیا۔
شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں پاکستان اور ایم کیو ایم کے پرچم تھامے ہوئے تھے جبکہ بچوں نے اپنے چہروں پر ایم کیو ایم کا پرچم پینٹ کروایا
پنڈال میں ایم کیوا یم کی مختلف تنظیمی کمیٹیوں اور یونٹوں کی جانب سے پینا فلیکس لگائے گئے اور جناب الطاف حسین کو62ویں سالگرہ کی مبارک باد دی۔
پنڈال میں ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کمیٹی ، لٹریری کمیٹی ،ویب ٹی وی اور سوشل میڈیا کمیٹی کی جانب سے کیمپ قائم کئے گئے تھے۔