نائن زیرو پرچھاپے پڑے لیکن نڈرکارکنان نے نائن زیرو بند نہیں ہونے دیا ، زبردست شاباش پیش کرتا ہوں ، الطاف حسین
لندن۔۔۔17ستمبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہا کہ نائن زیرو پر چھاپے پڑے بار بار پڑے مگر اس مرتبہ نہ ڈرنے والے ایم این ایز ، ایم پی ایز رابطہ کمیٹی، ماؤں ، بہنوں نے بزرگوں نے نوجوانوں نے بند نہیں ہونے دیا میں ان کو زبردست شاباش او رخراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔