Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے کارکن آفتاب حسین کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے کارکن آفتاب حسین کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 9/11/2015
ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے کارکن آفتاب حسین کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
شہید آفتاب حسین کی بیوہ، یتیموں اور پسماندگان سے دلی تعزیت کا اظہار اور صبر جمیل کیلئے دعا 
لندن ۔۔۔10ستمبر2015ء
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جنا ب الطاف حسین نے نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایم کیوا یم یونٹ 75کورنگی سیکٹر کے کارکن آفتاب حسین ولد الطاف حسین کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کی بیوہ ،یتیم بچوں سمیت تمام اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ آفتاب حسین شہید کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

9/29/2016 12:00:39 AM