Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم لیگل وکلاء ایم کیوایم کے اسیر کارکنان کے متعلق انکے اہل خانہ کو معلومات کی فراہمی کیلئے مؤثر طریقہ کار اختیار کریں، محفوظ یار خان


ایم کیوایم لیگل وکلاء ایم کیوایم کے اسیر کارکنان کے متعلق انکے اہل خانہ کو معلومات کی فراہمی کیلئے مؤثر طریقہ کار اختیار کریں، محفوظ یار خان
 Posted on: 9/6/2015 1
ایم کیوایم لیگل وکلاء ایم کیوایم کے اسیر کارکنان کے متعلق انکے اہل خانہ کو معلومات کی فراہمی کیلئے مؤثر طریقہ کار اختیار کریں، محفوظ یار خان
ایم کیوایم کے وکلاء دن رات اسیر کارکنان کے کیسز لڑ رہے ہیں اور کام کی بہتری کیلئے تگ و دو کر رہے ہیں،صدر لیگل ایڈ محفو ظ یار خان
غیر فعال وکلاء ساتھیوں سے رابطے کرکے انہیں اسیر ساتھیوں کے دفاع میں مضبو ط کردار ادا کرنے کیلئے ذہن سازی کریں
ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی کی 8نئی ذیلی کمیٹیاں بنانے کا اعلان،
ایم کیو ایم کی لیگل ایڈکمیٹی کے صدر محفوظ یار خان کی اجلاس سے گفتگو 
کراچی ۔۔۔6ستمبر2015ء
ایم کیو ایم کی لیگل ایڈکمیٹی کے صدرمحفوظ یار خان نے لیگل ایڈکمیٹی کے وکلاء کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایم کیوایم کے اسیر کارکنان کے کیسز سے متعلق انکے اہل خانہ کو معلومات کی فراہمی کیلئے مؤثر طرز عمل اختیار کریں،ایم کیوایم کے وکلاء دن رات اسیر کارکنان کے کیسز لڑ رہے ہیں اور کام کی بہتری کیلئے تگ و دو کر رہے ہیں۔محفو ظ یار خان نے لیگل ایڈ کمیٹی کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وکلاء کو ہدایت کی کہ وہ غیر فعال وکلاء ساتھیوں سے رابطے کرکے انہیں موجودہ صورتحال سے آگاہ کریں اور اسیر ساتھیوں کی قانونی معاونت میں مضبو ط کردار ادا کرنے کیلئے ذہن سازی کریں ۔انہوں نے اجلاس میں لیگل اڈ کمیٹی کی 8نئی ذیلی کمیٹیاں بنانے کا بھی اعلان کیا۔ 

12/4/2016 4:11:38 AM