Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم میر پور خاص زون سیکٹر " سی"یونٹ 5-اے کے آفس سیکریٹری محمد حسن کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم میر پور خاص زون سیکٹر " سی"یونٹ 5-اے کے آفس سیکریٹری محمد حسن کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 9/3/2015 1
ایم کیو ایم میر پور خاص زون سیکٹر " سی"یونٹ 5-اے کے آفس سیکریٹری محمد حسن کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
کراچی۔۔03 ستمبر2015 ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم میر پور خاص زون سیکٹر " "Cیونٹ 5-A کے آفس سیکریٹری محمد حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے ۔کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کے اللہ تعالیٰ محمد حسن مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔ (آمین)

4/25/2024 7:54:56 AM