Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سید امین الحق کو شعبہ اطلاعات کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کرکے شہداء اسیر کمیٹی کی ذمہ داریاں ان کے سپرد کردی گئیں ہیں، رابطہ کمیٹی


سید امین الحق کو شعبہ اطلاعات کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کرکے شہداء اسیر کمیٹی کی ذمہ داریاں ان کے سپرد کردی گئیں ہیں، رابطہ کمیٹی
 Posted on: 8/31/2015
سید امین الحق کو شعبہ اطلاعات کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کرکے شہداء اسیر کمیٹی کی ذمہ داریاں ان کے سپرد کردی گئیں ہیں، رابطہ کمیٹی 
بحث و مباحثہ میں حصہ لینے والے، تاریخ پر عبور اور حالات حاضرہ پر نظر رکھنے والے کارکنان اپنے کوائف فی الفور نائن زیرو پر جمع کرائیں
ٹی وی ٹاک شو ز میں بھجنے کیلئے اچھے بولنے والوں کا چناؤ کیا جائے گا، رابطہ کمیٹی 
کراچی ۔۔31اگست 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سید امین الحق کو شعبہ اطلاعات کی ذمہ داریوں سے سبکد وش کر کے شہدا ء اسیر کمیٹی کی ذمہ داریاں ان سپر د کر دی ہیں ۔دریں اثناء رابطہ کمیٹی نے بحث ومباحثہ میں حصہ لینے والے تاریخ پر عبور اورحالات حاضرہ پر نظر رکھنے والے تمام کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ فی الفور اپنے کوائف کے ساتھ نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی سے رابطہ کریں تاکہ رابطہ کمیٹی انٹر ویو لیکر ان میں سے ٹی وی ٹاک شو ز میں کیلئے اچھے بولنے والوں کا چناؤ کرسکے ۔

4/20/2024 12:15:43 AM