Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نعیم آرائیں لندن میں حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے


ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نعیم آرائیں لندن میں حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے
 Posted on: 8/28/2015
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نعیم آرائیں لندن میں حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے
رابطہ کمیٹی اور ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا نعیم آرائیں کے انتقال پر اظہار تعزیت
لندن۔۔28اگست 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نعیم آرائیں ولد عبدالحمید آرائیں جمع کی صبح حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کرگئے مرحوم کی عمر 47برس کی تھی اور شادی شدہ تھے جبکہ مرحوم کے پسماندگان میں بیوہ، دو صاحبزادیاں اور دو صاحبزادے شامل ہیں۔ مرحوم کی دل کے عارضے میں مبتلا تھے آج صبح اچانک ان کی طبعیت زیادہ خراب ہوگئی جہاں ڈاکٹر وں نے ان کی جان بچانے کیلئے پوری کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہوسکے اور وہ خالق حقیقی سے جاملے۔دریں اثنا ء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اورایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نے نعیم آرائیں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے مرحوم کی مغفرت اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

4/26/2024 12:19:32 PM