Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نثار کھوڑو براہ کرم قوم کو ان قوتوں کا نام بھی بتادیں جو سندھ میں پیپلز پارٹی کو حکومت کرنے دینا نہیں چاہتیں؟


نثار کھوڑو براہ کرم قوم کو ان قوتوں کا نام بھی بتادیں جو سندھ میں پیپلز پارٹی کو حکومت کرنے دینا نہیں چاہتیں؟
 Posted on: 8/28/2015
نثار کھوڑو براہ کرم قوم کو ان قوتوں کا نام بھی بتادیں جو سندھ میں پیپلز پارٹی کو حکومت کرنے دینا نہیں چاہتیں؟ 
ایم کیوایم کے سینئرارکان محمد اشفاق ،ڈاکٹر سلیم دانش اور سید مصطفی عزیز آبادی کابیان
نثار کھوڑ و سینئر لیڈر ہیں اور ہماری خواہش ہے کہ وہ آدھی پونی بات کرنے کے بجائے شیروں کی طرح چنگھاڑ کر صحیح بات کریں 
لندن۔۔۔28اگست2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ارکان محمد اشفاق ،ڈاکٹر سلیم دانش اور سید مصطفی عزیز آبادی نے سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو کے اس بیان پرکہ ’’کچھ قوتیں پیپلز پارٹی کو سندھ میں حکومت کرنے دینا نہیں چاہتیں ‘‘ تبصرہ کرتے ہوئے جناب نثار کھوڑو سے سوال کیا ہے کہ براہ کرم وہ قوم کو ان قوتوں کا نام بھی بتادیں جو سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو حکومت کرنے دینا نہیں چاہتیں؟ محمد اشفاق ،ڈاکٹر سلیم دانش اور سید مصطفی عزیز آبادی نے کہاکہ جناب نثار کھوڑ و سینئر لیڈر ہیں اور ہماری خواہش ہے کہ وہ آدھی پونی بات کرنے کے بجائے شیروں کی طرح چنگھاڑ کر صحیح بات کریں گے اور امید ہے کہ آئندہ نثار کھوڑوکھل کر ان خفیہ ہاتھوں او رقوتوں کا نام ضرور بتائیں گے جو پیپلز پارٹی کی حکومت میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہیں ۔

4/23/2024 12:30:24 PM