Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوا یم سی ای سی کی رکن شمع منشی کے والد قطب الدین کے فاتحہ سوئم میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کہف الوری،رکن رابطہ کمیٹی عارف خا ن ایڈوکیٹ ، سی ای سی کے ارکان اور مرحوم کے عزیزواقارب کی شرکت


ایم کیوا یم سی ای سی کی رکن شمع منشی کے والد قطب الدین کے فاتحہ سوئم میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کہف الوری،رکن رابطہ کمیٹی عارف خا ن ایڈوکیٹ ، سی ای سی کے ارکان اور مرحوم کے عزیزواقارب کی شرکت
 Posted on: 8/26/2015
ایم کیوا یم سی ای سی کی رکن شمع منشی کے والد قطب الدین کے فاتحہ سوئم میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کہف الوری،رکن رابطہ کمیٹی عارف خا ن ایڈوکیٹ ، سی ای سی کے ارکان اور مرحوم کے عزیزواقارب کی شرکت 
فاتحہ سوئم میں مرحوم کی درجات کی بلندی کیلئے قرآن خوانی فاتحہ خوانی کی گئی
کراچی :۔۔26؍اگست 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل ایگزیکٹو کونسل (سی ای سی ) کی رکن محترمہ شمع منشی کے والد قطب الدین کا فاتحہ سوئم کا اجتماع مرحوم کی رہائشگاہ نارتھ ناظم آباد میں منعقد کیا گیا ۔ فاتحہ سوئم کے سلسلے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی گئی ۔ قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماع میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ ، رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈوکیٹ ، ایم کیوا یم کے مستعفی ارکان اسمبلی ، ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل ( سی ای سی ) کے ارکان ، ایم کیوا یم نارتھ ناظم آباد سیکٹر و یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان کے علاوہ مرحوم کے عزیزواقارب نے شرکت کی اور مرحوم درجات کی بلندی کیلئے مغفرت کی دعا کی ۔

12/10/2016 12:31:30 PM