Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزکہف الوریٰ ، سید شاہدپاشااوررکن رابطہ کمیٹی زرین مجیدنے قطب الدین مرحوم کے گھر جاکرتعزیت کی


رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزکہف الوریٰ ، سید شاہدپاشااوررکن رابطہ کمیٹی زرین مجیدنے قطب الدین مرحوم کے گھر جاکرتعزیت کی
 Posted on: 8/24/2015
رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزکہف الوریٰ ، سید شاہدپاشااوررکن رابطہ کمیٹی زرین مجیدنے قطب الدین مرحوم کے گھر جاکرتعزیت کی
ایم کیوا یم سی ای سی کی رکن شمع منشی کے والدقطب الدین کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہارِافسوس
کراچی:۔۔24؍ اگست 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرزکہف الوریٰ ، سید شاہدپاشااوررکن رابطہ کمیٹی زرین مجید نے ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل ( سی ای سی )کی رکن شمع منشی کے والد قطب الدین کے انتقال پرانکے گھر جاکرشمع منشی سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی افسوس و تعزیت کا اظہار کیااور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔ اس موقع پر(سی ای سی)کے اراکین طارق جاوید، کنور خالد یونس،ڈاکٹر عاصم رضا،ابوبکر صدیقی ودیگر بھی موجود تھے۔ دریں اثناء سینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے انچارج وسیم اخترواراکین نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں شمع منشی اور ان کے تما م سوگواراہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہاکیاہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماے اور سوگواران کو اس صدمے کوبرداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے ۔(آمین)

12/8/2016 12:00:45 AM