Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوا یم کے شعبہ سی ای سی کی رکن شمع منشی کے والدقطب الدین کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوا یم کے شعبہ سی ای سی کی رکن شمع منشی کے والدقطب الدین کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 8/24/2015
ایم کیوا یم کے شعبہ سی ای سی کی رکن شمع منشی کے والدقطب الدین کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس 
لندن:۔۔24؍ اگست 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل (سی ای سی)کی رکن محترمہ شمع منشی کے والد قطب الدین کے انتقال پردلی افسوس کا اظہار کیاہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شمع منشی سمیت تما م سوگواراہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماے اور سوگواران کو اس صدمے کوبرداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے ۔(آمین)

12/8/2016 11:53:07 PM