Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینیٹرزاحسن اقبال،نہال ہاشمی،حاجی غلام علی، رکن قومی اسمبلی شاہین شفیع ،شرمیلافاروقی اوردیگرشخصیات نے مقامی اسپتال جاکر رشید گوڈیل کی عیادت کی


سینیٹرزاحسن اقبال،نہال ہاشمی،حاجی غلام علی، رکن قومی اسمبلی شاہین شفیع ،شرمیلافاروقی اوردیگرشخصیات نے مقامی اسپتال جاکر رشید گوڈیل کی عیادت کی
 Posted on: 8/23/2015
سینیٹرزاحسن اقبال،نہال ہاشمی،حاجی غلام علی، رکن قومی اسمبلی شاہین شفیع ،شرمیلافاروقی اوردیگرشخصیات نے مقامی اسپتال جاکر رشید گوڈیل کی عیادت کی 
کراچی:۔۔۔23 اگست 2015ء
ہفتے کے پاکستان مسلم لیگ(ن) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیرسینیٹراحسن اقبال،سینیٹرنہال ہاشمی ،فاٹاسے تعلق رکھنے والے سینیٹرحاجی غلام علی،رکن قومی اسمبلی شاہین شفیع ،سندھ حکومت کی صوبائی مشیرمحترمہ شرمیلافاروقی نے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے حق پرست رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی لیاقت نیشنل اسپتال جاکر عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے رشیدگوڈیل کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا اور اپنی جانب سے گلدستے پیش بھی پیش کئے ۔ انہوں نے رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی اور کہاکہ رشید گوڈیل پرقاتلانہ حملے میں ملوث سفاک دہشت گردوں کو تعاقب کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچایاجائے گا ۔واضح رہے کہ رشید گوڈیل کے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد مختلف سیاسی ،مذہبی اورسماجی شخصیات کی اسپتال میں آمد کا سلسلہ جاری ہے اور ان کی خیریت دریافت کرنے کیلئے مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد بھی بڑی تعداد میں اسپتال پہنچ رہے ہیں اور رشید گوڈیل کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کررہے ہیں ۔ 

9/26/2016 3:43:44 PM