Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
عبد الر شید گو ڈیل کی درازی عمراور جلد ومکمل صحیتا بی کیلئے ملک بھر میں اجتماعات منعقد کئے گئے،مرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں ہوا
Posted on: 8/20/2015
عبد الرشید گوڈیل کی درازی عمراور جلد ومکمل صحیتا بی کیلئے ملک بھر میں اجتماعات منعقد کئے گئے،مرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ہوا
دعائیہ اجتماع میں ڈپٹی کنو ینرز کہف الوریٰ،سید شاہد پاشااراکین رابطہ کمیٹی، ارکانِ پارلیمنٹ، مختلف شعبہ جا ت اورکا رکنان وہمدردوں نے شرکت
ہم عبدالر شید گو ڈیل پر قاتلا نہ حملے کی بھر پو ر مذمت کرتے ہیں اورحکومت سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقع میں ملوث افراد کو جلد از جلد گر فتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ شبیر قائمخانی
عوام عبدالرشید گوڈیل کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے دعائیں کریں۔رابطہ کمیٹی کی اپیل
کراچی:۔۔۔18؍اگست 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتما م 18اگست کودہشت گردوں کے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے ایم کیوایم کے منتخب رکن قومی اسمبلی عبد الر شید گو ڈیل کی درازی عمراور جلد ومکمل صحیتا بی کیلئے ملک بھر میں دعائیہ اجتماعات منعقد کئے گئے جبکہ مرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقدکیاگیا ۔اجتماع میں عبدالرشید گوڈیل کی صحت و سلامتی کے لئے "یاسلامُ " کا ورد کیا گیا مختلف تسبیحات اور اذکار کے بعد رکن رابطہ کمیٹی عبدالحسیب نے عبدالرشید گوڈیل کے جلد صحتیابی کے لئے دعا کرائی۔دعائیہ اجتماع میں ایم کیوایم کے ڈپٹی کنو ینرزکہف الور یٰ،سید شاہد پاشااور اراکین رابطہ کمیٹی، حق پر ست ارکانِ قومی اسمبلی وصوبا ئی اسمبلی ، مختلف شعبہ جا ت کے اراکین کے علاوہ بڑی تعد اد میں کا رکنان وہمدردوں نے شرکت کی ۔اس مو قع پررکن رابطہ کمیٹی شبیر قائم خا نی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شہر میں جاری آپریشن کے باوجود ایک منتخب رکن پارلیمنٹ پر حملہ شہر کے امن وامان پر ایک سوالیہ نشان ہے ایم کیوایم را بطہ کمیٹی عبدالر شید گو ڈیل پر قاتلا نہ حملے کی بھر پو ر مذمت کر تی ہے اورحکومت سندھ سے مطالبہ کرتی ہے کہ دہشت گردی کے اس واقع میں ملوث افراد کو جلد از جلدگر فتارکر کے قانون کے کٹہر ے میں لا یا جا ئے ۔ انہوں نے کہا عوام اپنے پیاروں کے جنازے اُٹھا اُٹھا ہمارے کاندھے تھک چکے ہیں ہم ہر فورم پر اپنی آواز بلند کرچکے ہیں لیکن ہما ری آوازکہیں نہیں سنی جا تی، اب ہمارے پاس سوائے اللہ تعالی سے دعا کرنے کے اور کوئی چارہ نہیں رہا ہے ، انہوں نے عوام سے اپیل کی وہ عبدالرشید گوڈیل کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے دعائیں کریں۔
مزید تصاویر
10/2/2025 9:52:10 PM
قدیم ترین اسرائیل فلسطین تنازعہ فریقین : اسرائیل اورفلسطین
...
01 Oct 2025
سانحہ 30، ستمبرحیدرآباد اور یکم اکتوبر کراچی ناقابل فراموش ہے، قائدتحر
...
29 Sep 2025
پاکستان سیدھا سیدھا اعلان کردے کہ ہم اسرائیل کو تسلیم کررہے ہیں
...
28 Sep 2025
۔ 16ستمبر کوکراچی میں ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان نثارپہن
...
28 Sep 2025
پاکستان کوبچانے کے لئے پنجاب میں بیداری بہت ضروری ہے، اہل پنجاب کوآگے
...
28 Sep 2025
سندھ ہائی کورٹ نے نثارپنہور اورانورخان ترین کی جبری گمشدگی کے خلاف
...
25 Sep 2025
اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے شکاگو چیپٹر نے اس سال بھی قائد تحریک
...
22 Sep 2025
نثارپنہور اورانورخان ترین کی جبری گمشدگی کے بارے میں انسانی حقوق کمیشن
...
22 Sep 2025
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کوپاکستان کے عوام کے
...
22 Sep 2025
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے سابق آرگنائزرمحمد یوسف شہید کو خراج عقیدت
...
21 Sep 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us