Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں عبدالرشید گوڈیل کی صحتیابی کیلئے ’’ یا سلامو‘‘ کا ورد


ایم کیو ایم کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں عبدالرشید گوڈیل کی صحتیابی کیلئے ’’ یا سلامو‘‘ کا ورد
 Posted on: 8/19/2015
ایم کیو ایم کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں عبدالرشید گوڈیل کی صحتیابی کیلئے ’’ یا سلامو‘‘ کا ورد
کراچی :۔19؍ اگست 2015ء
ایم کیو ایم شعبہ خواتین کے زیر اہتمام بدھ کے روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں گزشتہ روز بہادر آباد میں دہشت گردوں کے فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے حق پرست رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے ’’ یا سلامو‘‘ کا ورد کیا گیا ۔ یاسلامو کے ورد کے اجتماع میں ایم کیو ایم شعبہ خواتین کی انچارج اور ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ ایم کیو ایم شعبہ خواتین نے یاسلامو کے ورد کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ عبدالرشید گوڈیل کو جلد از جلد صحتیابی عطا کرے اورتحریکی جدوجہد میں شہید ہونے والے ایم کیو ایم کے شہداء کی کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا بھی کی ۔علاوہ ازیں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈرائیور متین کی ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی بھی کی گئی اور شہید متین کی مغفرت کیلئے بھی خصوصی دعا کی 

12/10/2016 8:07:45 PM