Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے رکن محمد ہاشم شہید کے فاتحہ سوئم


ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے رکن محمد ہاشم شہید کے فاتحہ سوئم
 Posted on: 8/14/2015
ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے رکن محمد ہاشم شہید کے فاتحہ سوئم 
سوئم کے اجتماع میں رابطہ کمیٹی،سی ای سی،شعبہ اطلاعات اور سیکٹر زو یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان کی شرکت 
شہید کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی اور سوگواران کے صبر جمیل کیلئے خصوصی دعائیں
کراچی۔۔۔14اگست2015ء
ماورائے عدالت قتل کیے گئے متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات فوٹو سیکشن کے رکن محمد ہاشم شہید کا فاتحہ سوئم بعد نماز جمعہ فرقانیہ مسجد لیاقت آباد نمبر4میں منعقد ہوا۔جس میں شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی گئی اور شہید کی تنظیمی خدمات پر انہیں زبر دست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔فاتحہ سوئم کے اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان شبیر احمد قائم خانی ،محمد کمال ملک ،ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن احمد سلیم صدیقی ،ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے ارکان، سیکٹر ز و یونٹ کمیٹیوں کے ذمہ داران و کارکنان ہمدردوں اور شہید کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر محمد ہاشم شہید کی مغفرت ،درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی اور سوگواران کے صبر جمیل کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔

12/9/2016 11:23:15 AM