Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق حق پرست صوبائی وزیر محمد حسین کو ایم کیوایم کی ر ابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا گیا


سابق حق پرست صوبائی وزیر محمد حسین کو ایم کیوایم کی ر ابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا گیا
 Posted on: 8/14/2015
سابق حق پرست صوبائی وزیر محمد حسین کو ایم کیوایم کی ر ابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا گیا
قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلہ کی توثیق کردی 
کراچی ۔۔۔14اگستء 2015
متحد ہ قو می موومنٹ رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے سینئر رکن اور سابق صوبائی وزیر محمد حسین کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا ہے۔یہ فیصلہ رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے مشترکہ اجلاس میں کیاگیا ۔ محمدحسین اب رابطہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے تنظیمی ذمہ داری انجام دیں گے۔ قائدتحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلہ کی توثیق کر دی ہے۔

9/25/2016 3:51:25 AM